Description
Experienced Auto Mechanic and auto electrician aur carwash ki zarorat hai,, surf tajrubay Kar rabta karat, time zaya na karay plzzz
Auto Mechanic,Car Mechanic expert in EFI , auto diagnosis, must be experienced ,electric wiring,
آٹو ورکشاپ میں کام کیلئے ایک فل مکینک کی فوری ضرورت ہے ای ایف آئی گاڑیوں کا کام اچھی طرح جانتا ہو اور ذمہ داری سے ورکشاپ کا مکمل کام سنبھال سکے گاڑی چلانا اور ٹیسٹنگ سے لے کر فالٹ کی نشاندہی اور اس کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا رہائش کے ساتھ سپر ہائی وے ڈمبا گوتھ
Apni details message karay. location.